جہلم ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے جہلم کے ویٹنری ہسپتال میں جدید آلات سے لیس آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا۔
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے جہلم کے ویٹنری ہسپتال میں جدید آلات سے لیس آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
RELATED ARTICLES



