ریاض (18 اکتوبر 2026): سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سنا کر کر ان کا بڑا مسئلہ حل کردیا، مکہ اور مدینہ میں رش سے متعلق تازہ معلومات اب ان کے فون پر دستیاب ہوں گی۔ سعودی عرب نے عمرہ زائرین اور نمازیوں کے لیے نئی ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرادی ہیں، جن کی مدد



