اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور میں جاری معدنیات کے ہزاروں لائسنسز کی شفاف تحقیقات کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں جاری معدنیات کے ہزاروں لائسنسز کی شفاف تحقیقات ہوں …



