کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم ہماری ذمے داری ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم، مواقع اور اعتماد فراہم کریں۔