راولپنڈی (ڈیلی اکستان آن لائن)راولپنڈی میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے لیے سیکیورٹی روٹ پر ڈیوٹی کے دوران ڈولفن فورس کا اہلکار اپنی ہی رائفل سے گولی چلنے کے باعث زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔



