61.6 F
Pakistan
Monday, October 19, 2026
HomeSportsسہ ملکی ون ڈے سیریز : سیکیورٹی پر تعینات ڈولفن اہلکار اپنی...

سہ ملکی ون ڈے سیریز : سیکیورٹی پر تعینات ڈولفن اہلکار اپنی ہی رائفل سے گولی چلنے کے باعث زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اکستان آن لائن)راولپنڈی میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے لیے سیکیورٹی روٹ پر ڈیوٹی کے دوران ڈولفن فورس کا اہلکار اپنی ہی رائفل سے گولی چلنے کے باعث زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments