اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد اسلم غوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گورنرشپ کی پیشکش یا مانگنے کا تاثر سراسر بے بنیاد ہے کیونکہ جے یو آئی نے پہلے دن سے حکومتی اتحاد میں شامل ہونے سے صاف انکار کیا ہے، ہم گورنر راج …



