(ویب ڈیسک)میٹا کی زیرِ ملکیت دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے لوکیشن شیئرنگ کے نظام کو مزید آسان اور جدید بنانے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت جلد ہی صارفین کے لیے کسی سے لوکیشن مانگنے کا عمل ایک کلک کی دوری پر ہوگا۔
واٹس ایپ پر لوکیشن مانگنا اب ہوا انتہائی آسان، “ریکویسٹ لوکیشن” کا نیا اسمارٹ فیچر متعارف
RELATED ARTICLES



