جہلم: پنڈدادنخان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو ہراساں کرنے والے 6 ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر کے ویگو ڈالے کو قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکن افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران



