(24 نیوز )سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو فتح کے لیے 306 رنز کا ہدف دے دیا ، اوپننگ بلے باز فخر زمان نے 19 گیندوں پر 16 رنز بنائے جس میں 1 چھکا اور 2 چوکے شامل تھے ، صائم ایوب صرف 7 رنز بنا سکے ، بابر اعظم نے 57 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 1 چھکا شامل تھا۔



