61.6 F
Pakistan
Monday, October 19, 2026
HomeSportsسہ فریقی سیریز : پاکستان کا سری لنکا کو فتح کے لیے...

سہ فریقی سیریز : پاکستان کا سری لنکا کو فتح کے لیے 306 رنز کا ہدف

(24 نیوز )سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو فتح کے لیے 306 رنز کا ہدف دے دیا ، اوپننگ بلے باز فخر زمان نے 19 گیندوں پر 16 رنز بنائے جس میں 1 چھکا اور 2 چوکے شامل تھے ، صائم ایوب صرف 7 رنز بنا سکے ، بابر اعظم نے 57 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 1 چھکا شامل تھا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments