(24 ںیوز)بالی ووڈ کے مشہور اداکار راجپال یادو نے اپنی اہلیہ رادھا کو اپنے ’خاندان کا ہیرا‘ قرار دیا ہے،55 سالہ راجپال یادیو نے اپنی اہلیہ رادھا کی 42ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر نہایت جذباتی اور محبت بھرا پیغام شیئر کیا۔
اداکار راجپال یادو نے اہلیہ رادھا کو اپنے ’خاندان کا ہیرا‘ قرار دیدیا
RELATED ARTICLES



