دینہ کے سرکاری ویٹرنری ہسپتال میں ادویات کی شدید قلت اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث شہریوں اور مال مویشی پالنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ہسپتال میں جگہ جگہ گندگی اور غلاظت کے باعث بیماریوں کے پھیلاؤ کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے بعض ڈاکٹروں کی



