عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور ڈاکٹروں کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) کے اعلیٰ سطحی وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں ضلع بونیر میں صحت کی سہولیات کی بہتری اور ڈاکٹروں The post ڈپٹی کمشنر بونیر محمد انوار الحق سے پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون کی یقین دہانی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



