(24 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سندھ کے انتظامی سروس کے افسران سے ملاقات اور خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیں عزت اور پہچان دی، ہم اس ملک کے احسان مند ہیں اور دنیا بھر میں فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں۔