ایبٹ آباد: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، جس میں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ، جنرل سید عامر رضا نے کیڈٹس میں اعزازات اور تمغے تقسیم کیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں مختلف تربیتی کورسز



