اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست ستمبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے، جس پر نیپرا 29 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ درخواست کے مطابق ستمبر میں بجلی کی فی یونٹ اوسط فیول



