لندن: برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر رولی واکر نے جنگ کے منڈلاتے خطرات کے حوالے سے انتباہ جاری کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی یارکشائر میں فوجیوں سے خطاب میں اُن کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام کو جنگ کے لیے تیار رہنے کے حوالے سے سیاسی قیادت کو



