لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کی سادگی اور دوسروں کی مدد کرنے کے جذبے نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔کمنٹیٹر کاشفآصف احمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر محمد عباس کی ایک ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو گئی۔اس وائرل ویڈیو میں فاسٹ بولر کو کمنٹیٹر کی



