اللہ کریم کا لاکھ لاکھ شکر اور احسان کہ اتوار 13 ستمبر کو جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں تو اہلیہ محترمہ اور کچھ دوسرے عزیز انِ گرامی خواتین و حضرات کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی اور روضہ اقدس پر حاضری کے لئے سعودیہ کی فلائٹ سے جدہ روانگی ہو رہی ہے۔