کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |17 اکتوبر2026)–امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی راجہ محمد جواد نے کہا ہے کہ اس وقت امت مسلمہ زوال کا شکار ہو چکی ہے پوری دنیا میں جہاں بھی مسلمان موجود ہیں وہ سب ظلم و بربریت کا شکار ہیں ان خیالات کا اظہار نے جامعہ مسجد …



