لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، 17 اکتوبر 2026، محمد نصیر راجہ) — برطانیہ میں منشیات کی بھاری مقدار سپلائی کرنے والے منظم جرائم پیشہ گروہ کے 11 مردوں اور ایک خاتون کو مجموعی طور پر 100 سال سے زائد قید کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے شعبۂ سنگین اور منظم جرائم کی …



