(16 اکتوبر 2026): بولی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے غلط استعمال سے پریشان ہو کر عدالت سے رجوع کر لیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کریتی سینن نے دہلی ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں اپنی پرسنالٹی اور پبلسٹی رائٹس کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا۔ درخواست میں ان […]
کریتی سینن اے آئی سے پریشان، عدالت سے رجوع کر لیا
RELATED ARTICLES



