(بابر شہزاد تُرک)وزیراعظم نے بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت میننگوکوکل میننجائٹس اور انفلوئنزا ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جسے 48 گھنٹوں میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. ’’ 24 نیوز‘‘ کو. .. ۔



