اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے اندر مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا بند کر دیا جائے گا، جس کے بعد ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر اور بیرون ملک پاکستانی سفارت خانوں سے صرف الیکٹرانک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ) جاری کیے جائیں گے۔



