(24 نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے شیرپاؤ ہاؤس پشاور میں ملاقات کی جس کے دوران قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر خان شیرپاؤ بھی موجود تھے۔