(ساجد بلوچ) لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے مشترکہ آپریشن میں کوہاٹ پولیس لائنز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد خوارجی زاہد گل کو جہنم رسید کر دیا گیا۔