شنگھائی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی اور شنگھائی کے درمیان سسٹر سٹی تعلق کی تجویز دیتے ہوئے کہا شنگھائی اسمارٹ سٹی منصوبہ بندی میں کراچی کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شنگھائی کے میئر سے ملاقات کی ، جس میں کراچی اور



