کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |16 اکتوبر2026)–حکومت نے ملک بھر میں ایل پی جی گیس سلنڈر کس نرخ 3296 روپے مقرر کر رکھا ہے مگر یہ حکومتی ذمہ داران،مافیاز اور اداروں کی ملی بھگت سے مارکیٹ میں 5, 200 روپے دستیاب ہے حکومتی اداروں کی موجودگی میں ایسا کیوں کر ممکن ہوا؟گورنمنٹ …



