جے یو آئی کی سیاست کا محور اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت، آئین کی بالادستی اور صوبے کے حقوق کا تحفظ ہے: مولانا عبدالواسع و آغا محمود شاہ کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ آمریت کی …



