(15 اکتوبر 2026): وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری بننے کے ساتھ ہی کیٹی زکریا کی وکالت کی ڈگری پر کئی سوالات اٹھ گئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ کیٹی زکریا نے بطور ترجمان وائٹ ہاؤس میں پہلی پریس بریفنگ دی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ وہ سیاست میں



