جہلم: میونسپل کمیٹی جہلم کی انتظامیہ کی مبینہ عدم توجہی اور عوامی مسائل سے چشم پوشی کے باعث شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں آوارہ، بیمار اور خارش زدہ کتوں کی بھرمار شہریوں کے لیے سنگین مسئلہ بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے متعدد گنجان آباد علاقوں، بالخصوص محمدی چوک، اسلام



