پارلیمان کے دونوں ایواں کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی الگ الگ منظوری کے بعد صدرِ مملکت آصف زرداری نے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا، مشترکہ اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا، جس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کی جائے گی، دوسری طرف گورنر The post گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



