دبئی (قدرت روزنامہ)سری لنکا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز 2-1 سے جیتنے کے بعد پاکستان کے معاذ صداقت اور سلمان مرزا نے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کر لی۔ بلے بازوں کی رینکنگ میں معاذ صداقت سب سے بڑے موورز میں شامل رہے جنہوں نے مسلسل 2 نصف سینچریاں …



