59.6 F
Pakistan
Wednesday, October 14, 2026
HomeBreaking Newsکے پی حکومت کا دہشتگردی کے خلاف رویہ ملک کی سلامتی کیلئے...

کے پی حکومت کا دہشتگردی کے خلاف رویہ ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ تھا؛وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دوستوں نے کہا ایمرجنسی لگا کر منتخب حکومت کو باہر پھینک دیا گیا، کے پی حکومت کا دہشتگردی کے خلاف رویہ ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ تھا،سیاسی جماعت کے نظریہ کی وجہ سے دہشتگردی کو ہوا ملی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments