ایڈیلیڈ (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ کے محققین کی تحقیق کے مطابق باقاعدہ ورزش نکوٹین کی طلب کم کرکے تمباکو نوشی چھوڑنے اور تمباکو نوشی سے پاک رہنے کے امکانات بہتر بنا سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ باقاعدہ ورزش سے تمباکو نوشی کامیابی سے چھوڑنے کے امکانات 15 فیصد اور چھوڑنے …



