اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ خبر یہ بھی ہے کہ اچکزئی، علامہ ناصر تو ناکام ہوئے ہی ہیں مگر پی ٹی آئی کے رانگ نمبر اور ہومیوپیتھک خودساختہ بڑوں نے لٹیا ڈبودی، اسی طرح خیبرپختونخوا پارٹ ون ہے، پارٹ ٹو، تھری، فور اور پارٹ فائیو بھی آنے والا …



