وزیراعظم شہباز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج،ایمرجنسی لگانے کافیصلہ مجبور ہوکرکیا،ڈھائی سال میں ہرممکن کوشش کی کے معاملات بہتر کئے جائیں،وفاق نے خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے 800 ارب دیئے،پی ٹی آئی حکومت نے 13 سال میں عوام کیلئے کوئی فلاحی کام نہیں کیا۔



