پشاور (13 اکتوبر 2026): مشیر صحت خیبر پختونخوا لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے سے متعلق بیان جھوٹ قرار دے دیا گیا۔ مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے جاری بیان میں واضح کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ



