قومی اسمبلی اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی سیاسی گفتگو کی کوشش پر اسپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کو فلور دینے سے معذرت کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آج کا اجلاس مرحوم رکن محمود بشیر ورک کا تعزیتی ریفرنس ہے محمود بشیر ورک ایک تجربہ کار سیاستدان تھے



