سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا کے عوام کو 180 دن میں ریلیف ملےگا، ریلیف عبدالغفور دے یاعبدالقدوس عوام خوش ہوں گے، صوبے میں امن وامان کی تشویش ناک صورتحال کے باعث ایمرجنسی ناگزیر تھی، خیبرپختونخوا سے سلسلہ شروع ہوا ہے، جمہوریت چلانےکے لیے بچہ جمہورا لانا پڑےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس The post خیبرپختونخوا سے سلسلہ شروع ہوا ہے، ابھی پارٹ ون آیا ہے پھر ٹو اور تھری بھی آئے گا: فیصل واوڈا appeared first on Qaumi Akhbar.



