اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک سعودی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں پاکستان کی مذہبی قیادت نے عمرہ زائرین پر حوثیوں کے مبینہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ حرمین شریفین مسلمانوں کے لیے انتہائی مقدس The post حرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاک سعودی یکجہتی کونسل appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



