(24نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ گورنر راج تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے نہیں دہشتگردی ہونے کی وجہ سے لگا ہے،یہ پہلے ہی لگ جانا تھا لیکن آصف زرداری نے لیٹ لیا۔