64.1 F
Pakistan
Tuesday, October 13, 2026
HomeTechnologyانٹرنیٹ سروسز کیلئے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز فریم ورک کی تیاری آخری مراحل...

انٹرنیٹ سروسز کیلئے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز فریم ورک کی تیاری آخری مراحل میں ہے: شزا فاطمہ

(24نیوز)وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کیلئے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز فریم ورک کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے ریگولیٹری فریم ورک پر متعلقہ اداروں کی مشاورت مکمل ہونے کے بعد اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments