(24نیوز)وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کیلئے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز فریم ورک کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے ریگولیٹری فریم ورک پر متعلقہ اداروں کی مشاورت مکمل ہونے کے بعد اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی۔
انٹرنیٹ سروسز کیلئے فکسڈ سیٹلائٹ سروسز فریم ورک کی تیاری آخری مراحل میں ہے: شزا فاطمہ
RELATED ARTICLES



