اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی متعلقہ حکام کو وزیراعلیٰ ای بائیکس اسکیم کے باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعلیٰ ای بائیکس اسکیم کے تحت باقی رہ جانے والے تمام کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم جلد مکمل کرنے کی ہدایت
RELATED ARTICLES



