مصنف: صادق حسینقسط: 111میں اکثر محمد طفیل سے کہا کرتا تھا ”یہ نقوش کا دفتر نہیں، محمد طفیل کا تکیہ ہے“ وہاں کا ماحول کچھ اسی انداز کا ہوتا تھا۔
محنت کش بالکے آتے اور چپکے سے ہدایات لے کر چلے جاتے، ریڑھی والابلا روک ٹوک، اندر آتا اور پھل کمرے کے مخصوص کونے میں رکھ کر چلا جاتا
RELATED ARTICLES



