(وقاص عظیم) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر متعدد ملاقاتیں کیں اور اہم وزارتی سرگرمیوں میں شرکت کی۔