وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی میں پالیسی گائیڈ لائنز دینے کے لیے 10 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ، امیر مقام، طارق



