64.2 F
Pakistan
Tuesday, October 13, 2026
HomePoliticsخواجہ آصف سے لبنانی سفیر کی ملاقات، پاکستان اور لبنان کا برادرانہ...

خواجہ آصف سے لبنانی سفیر کی ملاقات، پاکستان اور لبنان کا برادرانہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے لبنان کے سفیر عبدالعزیز عیسیٰ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور لبنان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments